خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی،کفائت اللہ
ایونٹ میں مختلف ڈویژن سے مرد وخواتین کھلاڑی سنگل ایونٹ ،ڈبل اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیںگے ،،چمپئن شپ کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں
بدھ 21 اکتوبر 2020 17:36
(جاری ہے)
خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ خان اور سیکرٹری عثمان عمر نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن نے صوبے میں ٹیلنٹ تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ایک بہترین پروگرام تشکیل دیدیاگیاہے،جسکے تحت جونیئر اورسینئر کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹریننگ کیمپ کا سلسلہ شروع کردیاہے جبکہ اسکے ساتھ ہی پشاور سمیت مختلف اضلاع میں انٹر کلب اور انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر ڈویژنل مقابلوں کا آغازبھی کردیاہے اور24تا26اکتوبر کو ایبٹ آبادمیں خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا انعقاداسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
انہوںنے کہاکہ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ڈویژن سے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لینگے۔اس چمپئن شپ میں مینزسنگل ،میزڈبلز،وومینزسنگل،وومینزڈبلزاور ٹیم ایونٹ کے مقابلے کھیلے جائینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.