سرگودھا فیصل آباد روڈ پرڈمپر کی ٹکر سے جاںبحق میاں بیوی کو سپرد خاک کر دیا گیا
پولیس نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر مار کر جاںبحق کرنے کا مقدمہ نامعلوم ڈرائیور کیخلاف درج کر کے تفتیش شروع کر دی
بدھ 21 اکتوبر 2020 18:17
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 40 جنوبی کا ارشد مسیح اپنی بیوی مشتاق بی بی کے ساتھ موٹر سائیکل کہیں جا آرہا تھا کہ سرگودھا فیصل آباد روڈ پر 49 ٹیل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کوکچل دیا جو موقع پر جاںبحق ہو گے۔
جن کی نعشیں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئیں جنہیں سپردخاک کر دیا گیا جبکہ پولیس تھانہ کینٹ نے متوفی جوڑے کے بیٹے فیصل ارشد کی مدعیت میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف زیر دفعہ 322 ت پ مقدمہ درج کر لیا جس میں پولیس شواہد کی روشنی میں مصروف تفتیش ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.