سنجے دت کی کینسر کو شکست دینے کی تصدیق
پچھلے کچھ ہفتے میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت مشکل رہے‘سنجے دت
جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:16
(جاری ہے)
میں اپنی فیملی، دوستوں اور ان تمام مداحوں کا شکر گزار ہوں جو میرے ساتھ کھڑے رہے اور اس مشکل وقت میں میری طاقت بنے۔ آپ سب کی محبت، احسان اور بے شمار دعاؤں کا بے حد شکریہ، جو آپ نے میرے لیے بھیجیں۔سنجے دت نے اپنی ڈاکٹر، ان کی ٹیم، نرسز اور ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال کے میڈیکل اسٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان تمام لوگوں نے پچھلے کچھ ہفتوں میں میرا بے حد خیال رکھا۔
اس خوبصورت پیغام کے ساتھ سنجے دت نے کہا یہ خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے میرا دل تشکر کے ساتھ بھر گیا ہے، شکریہ۔‘‘واضح رہے کہ سنجے دت کو رواں سال اگست میں اسٹیج 4 کے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن انہوں نے اپنی بیماری سے متعلق لوگوں کو کچھ بھی نہیں بتایاتھا۔ تقریباً ایک ہفتے قبل سنجے دت نے کینسر سے متعلق پہلی بار بات کرتے ہوئے کہا تھا میری زندگی میں نئے زخم نے انٹری دی ہے جسے میں جلد ہی شکست دے دوں گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
-
گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
-
ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی برسی24اگست کو منائی جائیگی
-
اداکار جمشید انصاری کی21ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.