زائد عمر سرکاری ملازمین کو کورونا سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی پر غور
55 سال سے زائد عمر ملازمین اور بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے پر غور، ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا، صورتحال خراب ہوئی تو سخت اقدامات اٹھائیں گے۔ وزیرقانون پنجاب راجا بشارت کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 اکتوبر 2020 17:02
(جاری ہے)
جس کے تحت 55 سال سے زائد عمرملازمین اور بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں راجا بشارت نے کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ اگر عوام کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کرنے کی تجاویز کو نظر انداز کررہے ہیں۔ اگر صورتحال خراب ہوئی تو حکومت کو مجبورا ًسخت اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ اسی طرح وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس اور ڈینگی کی وباء پر قابو پانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔ لوگوں نے احتیاط نہ کی تو کورونا وائرس بڑھنے کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں مختلف ریسرچ پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عمر کی نگرانی میں تمام ہسپتالوں میں جاری منصوبوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے عوام سے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.