وزیر اعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس ، پی ٹی آئی چترال کے سینئر رہنماء عبداللطیف نے فریق بننے کی درخواست دائر کردی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:37
(جاری ہے)
ہفتے کے روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور عبدالماجد خان کی عدالت میں ملک اجمل خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی جانے والے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چونکہ درخواست گزار سابق ایم پی اے بی بی فوزیہ کی 2013کے انتخابات میں نامزدگی اور 2018کے سینٹ انتخابات کے موقع پر چترال میں پارٹی کی قیادت کر رہے تھے اس لئے اس کیس کے حوالے سے عدالت کو حقائق سے روشناس کرانے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے لہذا ان کو اس کیس میں بطور فریق شامل کیا جائے‘ یاد رہے کہ 2013کے انتخابات میں بی بی فوزیہ خواتین کی مخصوص نشست پر تحریک انصاف کے کوٹے پر پختونخوا اسمبلی کی رکن نامزد ہو ئی تھیں‘ 2018کے سینٹ انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف اور اس کے حمایت یافتہ امیدواروں کی شکست کے بعد صوبائی اسمبلی کے 20سے زائد اراکین بشمول بی بی فوزیہ کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مخالف امیدواروں کو ووٹ دینے کی پاداش میں پارٹی سے نکالا گیا تھا جس پر فوزیہ بی بی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا اس کیس کا ابھی فیصلہ ہونا باقی تھا کہ پارٹی کے دیرینہ کارکن جس نے چترال سے 2002سے 2018تک تین انتخابات میں بطور امیدوار قومی اسمبلی حصہ لیاتھا نے اس کیس میں فریق بننے کی درخواست دیدی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.