صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی کا سہولت بازار قصور کا دورہ
پھلوں ، سبزیوں ‘گوشت ‘آٹا ، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:51
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے اپنے دورہ کے موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سہولت بازاروں کے قیام کے متعلق عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے ۔
آٹے اور چینی کی مقررہ ریٹس پر فراہمی بلا تعطیل جاری رہنی چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عام بازاروں کی نسبت سہولت بازاروں میں دستیاب اشیاء کی کوالٹی اور ریٹس میں 10تا 20فیصد تک کمی کی گئی ہے تا کہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.