وزیر اعظم سے حفیظ شیخ سے ملاقات ،معیشت پر بریفنگ دی

پیر 26 اکتوبر 2020 17:50

وزیر اعظم سے حفیظ شیخ سے ملاقات ،معیشت پر بریفنگ دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں مشیر خزانہ نے ملکی معیشت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :