سانحہ ماڈل ٹائون کے زخمی اور اسیرصوفی محمد طفیل ڈار انتقال کر گئے
قائد منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کروائی مرحوم سانحہ ماڈل ٹائون کے ظلم کا انصاف مانگتے مانگتے جان کی بازی ہار گئی:خرم نواز گنڈاپور
منگل 27 اکتوبر 2020 23:42
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈنیشن انجینئر محمدرفیق نجم،نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہدمحمود،عارف چوہدری،عین الحق بغدادی ،چوہدری افضل وڑائچ،شکیل اعوان ،آصف سلہریا ایڈووکیٹ و دیگر مرکزی،صوبائی،ضلعی رہنمائوں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور،جی ایم ملک،نور اللہ صدیقی،بشارت جسپال، میاں ریحان مقبول و دیگر رہنمائوں و کارکنان نے صوفی محمد طفیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور انکی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔ مرحوم کی نماز جنازہ قاری اللہ بخش نقشبندی نے پڑھائی ۔تدفین ان کے آبائی علاقہ شیخوپورہ میں کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.