فیصل آباد، محکمہ سے باعزت ریٹائرمنٹ خدا کی طرف سے تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، سٹاف آفیسر فیسکو عابد رشید اور ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کاشف بشیر
بدھ 28 اکتوبر 2020 22:08
(جاری ہے)
انھوں نے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ فیسکو میں بہترین وقت گزارکر رخصت ہورہے ہیں۔
کمپنی اور ان کے دلوں کے دروازے ہمیشہ ان کیلئے کھلے رہیں گے ۔بعدازاں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے تحائف اور پھولوں کے گلدستے دیئے گئے۔اس موقع پر ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین محمد ولائیت اور محمد انور نے اس تقریب کے انعقاد پر افسران اور ملازمین کا شکریہ ادا کیا ااس موقع پر اے پی ایس محمد فاروق ، ایس ڈی او عبدالمونم اورفیسکو ملازمین کی کثیرتعداد بھی موجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.