صوابی میں سڑکوں پر ڈمپر اور ٹرک وغیرہ کے لوڈ کو مناسب درجہ پر لانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرصوابی کے دفتر میں اجلاس کا انعقاد
بدھ 28 اکتوبر 2020 23:03
(جاری ہے)
اور اس پر قابو پانے کے لئے ایک مربوط حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیاکہ ضلع صوابی کے تمام داخلی راستوں پر اوورلوڈ گاڑیوں کو موقع پر روک دیا جائے گا۔ضلع بونیر سے ضلع صوابی تک داخلی راستے پر، بھاری بھرکم گاڑیوں کی موبائل ویٹنگ برج کی جائے گی جو کہ پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی فراہم کرے گی۔
ضلعی پولیس آفسر ہر موبائیل ویٹنگ برج کے ساتھ پولیس عملہ کی موجودگی کو یقینی بنائے گا۔ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صاحبان اپنے دائرہ اختیار کے علاقے میں کاروائی کرے گا اور اس کی رپورٹ / تفصیل کو ہفتے کے اندراندر ڈپٹی کمشنر صوابی کو ارسال کریگا تاکہ اس پر تادیبی کاروائی کی جاسکے۔ اورجس سے ضلع صوابی میں گاڑیوں کی اوور لوڈنگ پر قابو پالیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.