21واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ 2020پنجاب کاٹیج نے انکم ٹیکس سینئر زکو ، الفتح سینئرزنے تاج واٹر ٹینک کو شکست دے دی
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:15
(جاری ہے)
رحمت شریف نے 32، غلام مرتضیٰ 21، صابر حسین 23، ملک ریاض 20 ، آشر نذیر 91رنز ناٹ آوٹ اور محمد شفیق نے 25 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔
انکم ٹیکس سینئرز کی طرف سے طارق حسین نے 3/29 اور ماجد علی نے 2/50 وکٹس حاصل کیں۔ محمد آصف، عرفان دلشاد امپائر جبکہ ساجد عثمان سکورر تھے۔ کرکٹ سنٹر گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں تاج واٹر ٹینک نے پہلے کھیلتے ہوئے 28.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے۔ منیر احمد نے 38، محمد عمران 23، یوسف صدیق26 اور فیصل محمود نے 23 رنز بنائے۔ الفتح سینئر ز کی طرف سے ساجد علی نے 4/25، اشفا ق احمد 2/16 اور عامر مسعود نے 2/44 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں الفتح سینئرز نے 25.2 اوورز میں 3کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پوراکرلیا۔ چوہدری غضنفر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 90 رنز ناٹ آوٹ، اشفاق احمد 30 اور معظم شاہ نے 25 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔ عبدالمقیط ، محمد وقاص امپائر جبکہ میاں ندیم سکورر تھےمزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.