(ن) لیگ کے کارکنان اور ممبران وطن کے وفادار ہیں یا ایک خاندان کی ،سینیٹر شبلی فراز

مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ھو گیا ہے، اپنی پاک دھرتی کیلئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کاوقت آ گیا ہے،وزیر اطلاعات

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 21:50

(ن) لیگ کے کارکنان اور ممبران وطن کے وفادار ہیں یا ایک خاندان کی ،سینیٹر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ھو گیا ہے،(ن) لیگ کے کارکنان اور ممبران وطن کے وفادار ہیں یا ایک خاندان کی ۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ میں نون لیگ کے کارکنان اور ممبران سے پوچھتا ہوں، کیا وطن کے وفادار ہو یا ایک خاندان کی ۔انہوں نے کہا کہ اپنی پاک دھرتی کے لئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کاوقت آ گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ھو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :