انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جماعة الدعوة کے تین رہنماؤں کو دو مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں
پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو مجموعی طور پر 16، 16 سال جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی کو ایک سال کی سزا سنائی گئی
جمعرات 5 نومبر 2020 17:18
(جاری ہے)
گزشتہ روز انسداد دہشٹگردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی عدالت میں سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 89/19اور 90/19کی سماعت ہوئی جس میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ اور جرح کے بعد مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔
کالعدم جماعة الدعوة کے رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں میں مزید کئی مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جبکہ نصیرالدین نیئر اور محمد عمران فضل گل ایڈووکیٹ جرح کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کالعدم جماعةالدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سمیت حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، یحییٰ مجاہد، لقمان شاہ اور حافظ مسعود الرحمن کو مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے،شرجیل میمن
-
پاک فوج نے کوہ پیما سید علی شاہ کے جسد خاکی کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن مکمل کرلیا
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس، طلال چوہدری اور سیف اللّٰہ ابڑو کے درمیان تلخ کلامی
-
قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، کئی گرفتار
-
عمرے ویزے کی آڑ میں سعودی عرب ملازمت کے لیے جانے والے 3 مسافر ملتان ایئرپورٹ پر آف لوڈ
-
قوم کو پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کی جرات، عزم اور پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
-
جنگ 1965 کا ساتواں روز، بھارتی ترجمان کا کھل کر نقصانات کا اعتراف
-
یوم فضائیہ ،پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر افسران کی حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھا ئی
-
حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصاف
-
راولپنڈی،فیس بک پر دوستی کے بعد شادی کا جھانسہ، 3 سال تک مالی استحصال اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج
-
خیبرپختونخوا پولیس نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا
-
نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.