الپوری،گاڑی گہری کھائی میں جاگری ، ایک شخص جان بحق ،چھ افرادزخمی
منگل 17 نومبر 2020 22:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے سہ پہر لیلونئی سے بالائی علاقے کس جانے والی مسافروں سے بھرا جیپ کس موڑ کے قریب گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں جیپ میں موجود 8افراد میں سے ایک جان بحق ہوا جبکہ 6افراد زخمی ہوئے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو نے جائیو وقوع پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری منتقل کیا جہاں ایک کو سیدو شریف سوات منتقل کردیا گیا جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہیں۔جیپ حادثے میں سبز علی ولد قلندر موقعے پر جان بحق ہوا،زخمیوں میں رحمت علی ،فضل ربی،خاتون زوجہ انورودیگر شامل ہے ۔۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.