برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ نومبر 13:34

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی316روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 218روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی172روپے فی درجن رہی۔