لاڑکانہ میں گندم کی منافع بخش کاشت کے عنوان سے مقامی ہال میں سیمینار کا انعقاد
اتوار 22 نومبر 2020 18:45
(جاری ہے)
سیمینار کے مہمان خاص زرعی مایرین غلام حسین شیخ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن لاڑکانہ. عرفان علی جتوئی صدر سندھ آبادگار بورڈ .عبدالجلیل جروار ہیڈ آف ایگری سروسز ایف ایف سی حیدرآباد.
اور نعیم اختر ہیڈ آف سیلز سکھر ایف ایف سی تھی. سیمینار میں ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے چھوٹے بڑی آبادگاروں. اور کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اس موقع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ چند سال پہلے تک پاکستان گندم میں خود کفیل ملک تھا. لیکن بڑہتی ہوئی آبادی کی وجہ سے ہماری زرعی زمینوں پر لوگوں نے گھر بنانا شروع کردیے ہیں. جس کی لیے اب ہمیں کم ایکڑ پر زیادہ پیداوار حاصل کرنا چاہیی. اس کے لیے ضروری ہے کہ آبادگار کو یہ مکمل علم ہونا چاہیی. کہ بیج کون سا استعمال کرنا چاہیی. کس مہینہ میں ہمیں گندم کی بوئی کرنی چاہیی. اور اس کے ساتھ گند کی فصل کو وقت پر پانی بہتر کھاد اور زرعی اویات کا استعمال سے ہم زیادہ پیداوار حاصل کرسکتے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ جعلی زرعی ادویات کے استعمال .اور غیر معیاری بیج کی وجہ سے ہم گندم کی پیدوار کا ٹارگیٹ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں. انہوں نے آبادگاروں کو مشورہ دیا. کہ وہ زرعی ماہرین کی ہدایات پر مکمل عمل کرکے منافع بخش گندم کی کاشت کریں. اس موقع پر آبادگاروں نے زرعی ماہرین سے مختلف سوالات کیی. جس پر زرعی ماہرین نے ان کی سوالوں کی جوابات دیے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
ق*وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.