پنجاب بھر میں سرکاری ملازمین اب گھر سے امور نمٹائیں گے
تمام سرکاری محکموں کے ملازمین گھر سے امور انجام دیں گے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم
سمیرا فقیرحسین
پیر 23 نومبر 2020
11:09
(جاری ہے)
کورونا کے زیادہ کیسز والے شہروں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
مارکیٹوں میں کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کروانے کے لیے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کو اہم ٹاسک سونپا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے تاجروں سے آج ملاقات ہو گی۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا نے ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کر لی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2756 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہوگئی۔کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہریوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے اور ماسک کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.