ضلع میں قائم تاریخی مذ ہبی عمارتوں کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام مکمل کرنے کے لئے کام کیا جائے گا،راؤ پرویز اختر
عمر جمشید پیر 23 نومبر 2020 13:59
(جاری ہے)
بعد ازاں انہوں نے رنجیت نگاڑہ این جی او کے سی ای او سرپریت سنگھ سے بذریعہ ویڈیو لنک بات کرتے ہوئے ٹلہ جوگیاں پر قائم بابا گرو نانک کے فوٹ پرنٹس کو ٹریک بنانے بارے بات کی، انہوں نے بتایا ہے کہ ٹلہ جوگیاں کے راستے کی تعمیر کی جائے گی اور اسی طرح جہلم میں قائم گردوارہ بھائی کرم سنگھ کی تزئین و آرائش کا کام بھی مکمل کیا جائے گا۔
اجلاس کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد، اسسٹنٹ کمشنر دینہ انیشا ہشام، سیکرٹری کمیٹی ایس ڈی او اثار قدیمہ عمران زاہد، ڈی ایف او سدھیر مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اشتیاق احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر عادل خان، نمائندہ جہلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن راجہ وقار اور دیگر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.