چکوال،کورونا کی دوسری لہر ،24گھنٹے میں تین افراد کورونا سے دم توڑ گئے
منگل 24 نومبر 2020 18:19
(جاری ہے)
ضلع چکوال میں اس وقت کورونا کے مریضوںکی تعداد28ہے جس میں سے 9ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں زیر علاج ہیںجبکہ مثبت کورونا کی19مریضوں جن کی بظاہر صورتحال بہتر ہے انہیں گھروں کے اندر قرنطینہ کیا گیا ہے۔
کورونا کے فوکل پرسن ضلع چکوال ڈاکٹر حسن نے بتایا کہ جہاں پر کورونا کے مریض کا نتیجہ مثبت آرہا ہے وہاں پر بے ترتیب ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔ ابھی تک36مشتبہ کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ ڈاکٹر حسن کے مطابق کورونا کی موجودہ لہر شدید ہے اور اس کیلئے عوا م کو چاہیے کہ وہ کورونا کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.