
مراد سعید اور ندیم افضل چن میں تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنا پڑی
ندیم افضل چن نے کہا کہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد ٹول پلازہ پر بدانتظامی کے باعث عوام کو گھنٹوں ذلیل ہونا پڑتا ہے، مراد سعید خود پر تنقید سنتے ہی آگ بگولا ہو گئے
مقدس فاروق اعوان
بدھ 25 نومبر 2020
11:05

(جاری ہے)
ندیم افضل نے کہا کہ بھائی میں خود یہ دیکھ کر آیا ہوں۔
یہ سنی سنائی بات نہیں ہے۔آپ اپنے پر تنقید کو زرا برداشت نہیں کر سکتے۔بجائے معاملے کو حل کرنے کے آپ مجھے ہی غلط کہہ رہے ہیں۔ندیم افضل چن نے کہا کہ آپ اپنے الفاظ واپس لیں۔جس کے بعد وزیراعظم کو دونوں کو خاموش کروانا پڑا،وزیراعظم کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوا،وزیراعظم نے مراد سعید کو عوامی مسئلہ ختم کرنے کی ہدایت کی۔علاوہ ازیں کابینہ اجلاس میں زیادتی کے مجرموں کو سزائیں دینے کے حوالے سے قانون سازی کی منظوری دی گئی۔گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی پر بحث کی گئی۔اجلاس میں مجرمان کو سخت سزائیں دینے کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے و خواتین بلا خوف و خطر اپنی شکایات درج کرا سکیںمزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
-
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.