لاہور پولیس میں 16 ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کردیا گیا،کبھی ایس ایچ او نہ لگنے والے سب انسپکٹرز کو لگانے کا حکم
بدھ 25 نومبر 2020 23:46
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں سی سی پی او لاہورنے 26 سب انسپکٹرز کے انٹرویوز کے بعد 16 ایس ایچ او کو فائنل کیا ، پہلے مرحلے میں شہر کے چوراسی تھانوں میں 16 ینگ سب انسپکٹرز کو تعینات کیا جائے گا،سی سی پی او لاہور نے فائنل سب انسپکٹرز کی لسٹ ڈٰی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کو بھجوا دی ،محکمے میں کرپٹ افسران کی کوئی جگہ نہیں، نئے لڑکوں کو موقع دیا جائے گا۔
ترجمان پولیس نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کی جانب سے فریش اور پہلے کبھی ایس ایچ او نہ لگنے والوں کو موقع دیا گیاہے۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ افسران کے خلاف کرپشن، قبضہ گروپوں کی معاونت اور منشیات فروشوں سے ملی بھگت کے چارجز تھے۔مزید قومی خبریں
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.