روزگار کے اچھے مواقع انسانی وسائل کو معیشت کے لیے ڈرائیونگ فورس بنا سکتے ہیں
لاہور چیمبر کے نائب صدر طاہر منظور چودھری اور دیگر کا پنجاب روزگار سکیم سے متعلق آگاہی سیشن سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2020 19:22
(جاری ہے)
انہوں نے توقع ظاہر کی کہ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور بینک آف پنجاب کے درمیان اشتراک بہت اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ لاہور چیمبر نے ایس ایم ایز سیکٹر کی ترقی کے لیے حکومت کو بہت سی تجاویز پیش کیں جنہیں تسلیم کرکے حکومت نے درست سمت میں قدم اٹھایا۔
انہوں نے کہا کہ مختلف کیٹگریز کے تحت دئیے جانے والے قرضے روزگار کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ شیریں ارصد خان نے کہا کہ پنجاب روزگار سکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار آسان اور عام فہم ہونا چاہیے تاکہ ہرکوئی اس سے فائدہ اٹھاسکے۔ اس موقع پر سکیم سے متعلق ایک تفصیلی پریذنٹیشن بھی دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.