داروں میں اصلاحات کر کے ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہمارا نصب العین ہے،وزیر اطلاعات
ریڈیو پاکستان ہمارا قومی ادارہ اور اثاثہ ہے جو ملک کے طول وعرض میں پاکستان اور عوام کی آواز ہے، سینیٹر شبلی فراز
ہفتہ 28 نومبر 2020 22:45
(جاری ہے)
سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ ریڈیو ملک کے دور دراز علاقوں میں آگاہی اور اطلاعات پہنچانے کا اہم اور موثر ترین ذریعہ ہے۔
انہوںنے کہاکہ حکومت کے عوامی فلاح اور قومی ترقیاتی منصوبوں سے قوم کو آگاہ رکھنا ضروری ہے۔ انہوںنے کہاکہ ریڈیو کوہاٹ میں منتخب عوامی نمائندوں کو مدعو کیا جائے تاکہ وہ ترقیاتی منصوبوں کے متعلق عوام کو آگاہ کرسکیں۔ انہوںنے کہاکہ عوامی مسائل اجاگر کئے جائیں تاکہ انکے حل کیلئے ان کے نمائندے اقدامات اٹھائیں۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے کوہاٹ کے ہیروز اور مشاہیر کے کارناموں کو اس پلیٹ فارم سے اجاگر کیا جائے۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اداروں میں اصلاحات کر کے ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہمارا نصب العین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.