سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی
پولیو ٹیموں کی سکیورٹی اور ان کی مانیٹرنگ کیلئے 06 ڈویژیز میں فوکل پرسنز مقرر کئے گئے‘ ترجمان لاہور پولیس
پیر 30 نومبر 2020 14:16
(جاری ہے)
ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پولیو ٹیموں کی سکیورٹی اور ان کی مانیٹرنگ کیلئے 06 ڈویژیز میں فوکل پرسنز مقرر کئے گئے،سٹی ڈویژن میں انسپکٹر اطہر، سول لائنز ڈویژن میں انسپکٹر جاوید ،اقبال ٹائون ڈویژن میں انسپکٹر فاروق، کینٹ ڈویژن کیلئے انسپکٹر منور ڈوگر ، صدر ڈویژن میں انسپکٹر علی اجود اور انسپکٹر رانا اکمل ماڈل ٹائون ڈویژن میں فوکل پرسن ہونگے۔
ترجمان لاہور پولیس کے مطابق مجموعی طور پر 498 موٹرسائیکل پٹرولنگ ٹیمیں لگائی گئیں ہیں، سٹی ڈویژن میں 132، سول لائنز ڈویژن 60 اور کینٹ ڈویژن میں 96 موٹرسائیکل پٹرولنگ اسکواڈز تعینات کئے گئے ہیں، اقبال ٹائون ڈویژن 60، صدر ڈویژن میں 78 اور ماڈل ٹائون ڈویژن میں 73 موٹرسائیکل اسکواڈز تعینات رہیں گے۔ پولیو ٹیموں کے ہمراہ شہر کی 06 ڈویژنز میں 83 موبائل پٹرولنگ بھی تعینات کی گئیں ہیں، پولیو ٹیموں کو 04 دسمبر تک مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: کوڑے مارنے کی سزاؤں اور ان پر سرعام عملدرآمد پر تشویش
-
سعودی عرب کے ایک فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھا دیں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
درجہ حرارت کے نئی بلندیوں کو چھونے کا قوی امکان، ڈبلیو ایم او
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
عمران خان کیا کر رہا ہے کیا نہیں کر رہا اسے چھوڑیں اور اپنے کام پر دھیان دیں
-
اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی زد میں
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.