ضلع راولپنڈی میں رواں سال کی چو تھی انسدادپو لیو مہم کا افتتاح
30 نو مبر سے 04 دسمبر2020 تک جا ری رہنے والی اس مہم میں 08لا کھ85 ہزار بچوں کو پو لیو قطرے پلوانے کا ہدف مقرر
پیر 30 نومبر 2020 23:37
(جاری ہے)
چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر احسان غنی ،چو ہد ری محمد حسین ،آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسرا ن بھی اس مو قع پر ان کے ہمر اہ تھے۔
مہم کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی ڈا کٹرسہیل احمد چو ہد ری نے بتا یا کہ 30 نومبر 2020 سے شر و ع ہو نے والی اس پا نچ رو زہ انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ85ہزاربچو ںکو پو لیو سے بچا ئو کے حفاظتی قطرے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے جس میں240 یوسی ایم اوز اور663ایریا انچارج مقر ر کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ2964مو با ئل ٹیمیںتشکیل دیں گئی ہیں اور307 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ129 ٹرا نزٹ ٹیمیز مقرر کئے گئے ہیں ۔ انہوںنے مز یدبتا یا کہ محکمہ اوقاف محکمہ کی جا نب سے علماء کرام اور علا قے کے اکا برین کو خصوصی طور پر مہم کا حصہ بنا کر ر یفیو زل کیسز کو کور کیا جا رہا ہے اور کو شش ہے کہ تمام ر یفوزل کو اسی دن کور لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.