بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں نہروں کی بھل صفائی کیلئے بندش کا سلسلہ 26 دسمبر سے شروع ہورہا ہے

منگل 1 دسمبر 2020 13:52

بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں نہروں کی بھل صفائی کیلئے بندش کا سلسلہ 26 ..
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں نہروں کی بھل صفائی کیلئے بندش کا سلسلہ 26 دسمبر سے شروع ہورہا ہے بہاولنگر سمیت مختلف اضلاع میں مرحلہ وار نہروں کی بندش کا شیڈول جاری کیا جارہا ہے ،اسی طرح پنجاب بھر کی نہروں کی بندش کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے تاکہ نہروں کی صفائی کا کام مکمل کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :