کروشیا کے وزیراعظم آندریج پلینکوویک کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

منگل 1 دسمبر 2020 20:27

بلغراد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) کروشیا کے وزیراعظم آندریج پلینکوویک کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کروشین کابینہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ وزیراعظم پلینکوویک کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر پازیٹو آگیا ہے جسکے بعد وہ دس دن کے لئے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی حالت اچھی ہے اس لئے وہ قرنطینہ کے دوران بھی اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :