
عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں ،اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ،زلفی بخاری
اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر ایشوز جلد حل کریں گے ،شہروں کو خوبصورت بنانے والے سرکاری و نیم ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ بھی جلد ہوگا ،جلد ایسا بل لائینگے جس سے سرکاری کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہوگی ،چاہتے ہیں مدینہ کی ریاست میں ہر انسان کو روزگار کا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے، تقریب سے خطاب
منگل 1 دسمبر 2020 22:22

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مدینہ کی ریاست میں ہر انسان کو روزگار کا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے ۔
انہوںنے کہاکہ ہم نے ای او بی آئی کی پنشن 5 ہزار 8 سو سے ہم نے 8 ہزار سے زائد کی ۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ابھی تک 8 سال رہتے ہیں،اس دور کے ابھی تین سال باقی ہیں اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ،سی ڈی اے کے ساتھ ایک بڑے پلان پر کام کررہے ہیں، اگلے 14 روز میں اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے لئے بڑا پراجیکٹ ڈرافٹ لائینگے ،ملک سمیت اسلام آباد میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ،کرسمس ضرور منائیں مگر احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں اور ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.