محکمہ لائیوسٹاک حکومت پنجاب کی ہدایات ، پھپھوندی والی روٹی ٹکڑا اور کھل بنولہ کی فروخت کیخلاف کریک ڈائون جاری
پھپھوندی والی روٹی ٹکڑا کھل بنولہ سے جانوروں کی صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے،کیمیکل دودھ ابالنے پر بھی ختم نہیں ہوتے ،ڈائریکٹر لائیوسٹاک
منگل 1 دسمبر 2020 23:37
(جاری ہے)
اس حوالے سے علاقہ میں موجود سپلائرز کی دوکانوں اور گوداموں کو چیک کرنا شروع کردیا گیا ہے اور خوراک کی کوالٹی خراب ہونے پر دکانوں کو سیل کرنے اورجرمانہ کرنے کا عمل جاری کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر لائیوسٹاک راولپنڈی ڈاکٹر سید ندیم بدر نے کہا کہ خراب الی( پھپھوندی ) والی روٹی ٹکڑا اور کھل بنولہ کے استعمال سے جانوروں کی صحت بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اس سے خارج ہونے والے کیمیکل جانوروں کے دودھ میں بھی شامل ہوتے ہیں جو ابالنے پر بھی ختم نہیں ہوتے اور ایسا دودھ استعمال کرنے سے جگر ،معدہ اور گردوں کی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.