وزیراعظم عمران خان کے چچازاد بھائی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

بدھ 2 دسمبر 2020 13:31

وزیراعظم عمران خان کے چچازاد بھائی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کے چچازاد بھائی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے ضلع میانوالی کے وزیراعظم عمران خان کے چچا زاد بھائی رفیق احمد خان نیازی ایڈو وکیٹ کی اہلیہ انتقال کرگئیں جن کو بھکر میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ میں کئی شخصیات نے شرکت کر کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کیلئے بلند درجات کے لئے دعائیں کیں ۔

متعلقہ عنوان :