شاہد آفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر وطن واپس آ گئے
شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کیا تھا کہ ذاتی ایمرجنسی کی وجہ سے گھر واپس جا رہا ہوں، واپسی کی وجہ بیٹی کی طبیعت خرابی بتائی جا رہی ہے
شہریار عباسی بدھ 2 دسمبر 2020 23:27
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹر کی کپتانی کررہے تھے، آج دوپہر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ ’’بدقسمتی سے ذاتی ایمرجنسی کی وجہ سے مجھے گھر واپس جانا پڑ رہا ہے، صورت حال سنبھالنے کے فورا بعد میں لنکا پریمیر لیگ میں اپنی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے واپس آؤں گا۔
آل دی بیسٹ‘‘۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے 20 گیندوں پر نصف سنچری کی بدولت لنکا پریمیئر لیگ میں دھواں دھار اینٹری کی تھی ، انہوں نے تین میچوں میں 23.33 کی اوسط سے 70 رنز بنائے ہیں جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے۔ گال گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلنے کے باوجود ابھی تک ایک کامیابی بھی حاصل نہیں کرسکی اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.