نیب نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز بلوچستان میں ایک ارب روپے کرپشن کیس میں کمپنی مالکان کو بھی گرفتار کرلیا
ڈی جی نیب بلوچستان کی سربراہی میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے کرپشن میں ملوث کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے، قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، نیب اعلامیہ
جمعرات 10 دسمبر 2020 17:34
(جاری ہے)
ملزمان نے مروجہ قوانین اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے غیر متعلقہ کمپنیوں کو قیمتی سرکاری ٹھیکے دیتے ہوئے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، گرین فائبر گلاس بوٹس، ویسل مانیٹرنگ سسٹم، سی ایمبولینس اور پٹرولنگ بوٹس کی خریداری کے ٹھیکے ان کمپنیوں کو دیئے گئے جو نہ تو مرکنٹائل میرین ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹرڈ تھیں اور نہ ہی اس شعبے کے خاطر خواہ مطلوبہ تجربہ اور اہلیت کی حامل تھیں مزید یہ کہ کام کی تکمیل اور بوٹس ،متعلقہ مشینری اور اشیاء کی وصولی کے بغیر مئی اور جون کے مہینے میں خلاف قوانین بھاری ادائیگیاں بھی کردی گئیں۔
ڈائیریکٹر جنرل نیب بلوچستان کی سربراہی میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز میں بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے، قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.