انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ ،افتخار احمد کی 48 گیندوں پر سنچری
عبداللہ شفیق 38 رنز بنا سکے،حسین طلعت 24 رنز بنا کر نمایاں رہے
ذیشان مہتاب پیر 14 دسمبر 2020 13:16
(جاری ہے)
تین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا جس کے میچز 18 ، 20 اور 22 دسمبر کو بالترتیب آکلینڈ ، ہیملٹن اور نیپئر میں کھیلے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف اعلان کردہ ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شاداب خان (کپتان) ، عبداللہ شفیق ، فہیم اشرف ، حیدرعلی ، حارث رؤف ، حسین طلعت ، افتخار احمد ، عماد وسیم ، خوشدل شاہ ، محمد حفیظ ، محمد حسنین ، محمد رضوان(وکٹ کیپر) ، موسیٰ خان ، سرفراز احمد(وکٹ کیپر) ، شاہین شاہ آفریدی ، عثمان قادر اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ بابراعظم چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.