قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

ہفتہ 19 دسمبر 2020 15:26

قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا ..
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔فیفا کے صدر نے اسٹیڈیم کو بہترین قرار دیا ہے جبکہ 40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :