پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ: میچ کے دوسرے روزجلدی وکٹیں حاصل کریں گے، شاہین شاہ آفریدی
بیٹنگ کی طرح بولرز کی بھی پارٹنرشپ ہوتی ہے، ایسی ہی شراکت سے میزبان ٹیم پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے، گفتگو
ہفتہ 26 دسمبر 2020 12:54
(جاری ہے)
شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں واپس آنا ہے تو کیچ لینا پڑیں گے، مانگونئی ٹیسٹ کے پہلے روزکا کھیل ختم ہونے کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی گیند کے ساتھ نیوزی لینڈ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی،دو وکٹیں بھی جلد حاصل ہوگئیں مگر کین ولیمسن نے بہت اچھی بیٹنگ کی، کیویز اپنی کنڈیشنزکا بہتر استعمال جانتے ہیں، ہمارے لئے تھوڑی مشکل ہے،کیچ چھوڑ کر حریف کو دباؤ میں نہیں لا سکتے، میچ میں واپسی کے لیے ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہی.۔
انہوں نے کہا کہ ابھی گیند نی ہے، کوشش کریں گے کہ میچ کے دوسرے روز جلدی وکٹیں حاصل کرسکیں، جو غلطیاں آج ہوئیں کل انہیں نہیں دہرائیں گے، بیٹنگ کی طرح بولرز کی بھی پارٹنرشپ ہوتی ہے، ایسی ہی شراکت سے میزبان ٹیم پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.