شعیب اختر نے سرفراز احمد پر محمد رضوان کو ترجیح دیدی
سابق پیسر نے ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ کو پسندیدہ شخصیت قرار دیا
ذیشان مہتاب پیر 4 جنوری 2021 16:34
(جاری ہے)
بہترین شخصیت کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ ’میری پسندیدہ شخصیت حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں‘۔ ایک صارف نے دنیا کے تیز ترین پیسر سے سوال پوچھا کہ آپ کی زندگی کا بہترین لمحہ کون سا تھا۔ اس سوال کے جواب میں شعیب اختر نے کہا کہ ’اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہترین لمحہ تھا‘۔ موجودہ دور کے بہترین فاسٹ بائولر کے سوال پر شعیب اختر نے کینگرو پیسر مچل سٹارک کو بہترین گیند باز قرار دیا۔ سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیئرز سے متعلق سوال پر شعیب اختر نے کہا کہ وہ ’آگ‘ ہیں۔ ایک صارف نے یووراج سنگھ کی تصویر شیئر کرکے لکھا کہ ’یووراج کے لیے چند لفظ‘، اس پر شعیب اختر نے جواب دیا ’ارے واہ‘ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.