حکومت پنجاب کا150 سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغور

بدھ 6 جنوری 2021 13:21

حکومت پنجاب کا150 سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغور
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2021ء) حکومت پنجاب نے 150 سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغورشروع کر دیا ‘ نمبرداروں اور نہری پٹواریوں کی چھٹی آبیانہ ای بل کے زریعے وصول ہوگا ‘ سمیت پنجاب بھر میں آبیانہ فکس کرکے کمپیوٹر نظام متعارف کروادیاگیا ‘ کسان اپنا آبیانہ ای بل کے زریعے قومی خزانہ میں جمع کروائیں گے

متعلقہ عنوان :