بھارت: والدین کی جانب سے اسمارٹ فون نہ دلوانے پر 16 سالہ نوجوان نے اپنے چھوٹے بھائی کو کنویں میں دھکا دیکر خود بھی چھلانک لگاکر خود کشی کرلی
جمعرات 7 جنوری 2021 20:17
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق 12 سالہ شیکھر کو تیرنا نہیں آتا تھا اس لیے وہ اپنی جان نہیں بچاسکتا لیکن اس کے برعکس سنیل ایک اچھا تیراک تھا تاہم اس نے کنویں میں چھلانک لگانے سے پہلے اپنی کمر میں پتھر باندھ لیے تھے تاکہ بچنے کا کوئی موقع ہی نہ ملے۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ سنیل کو مرگی کے دورے آتے تھے جس کے باعث اسے اسکول سے بھی نکالا جاچکا تھا جب کہ شیکھر چھٹی جماعت کا طالب علم تھا اور ہم سنیل کی اس بیماری کی وجہ سے تمام خواہشات بروقت پوری کرلیا کرتے تھے تاکہ وہ خود کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچائے اور ٹچ فون نہ دلوانے کی وجہ بھی اس کی صحت کو یقینی بنانا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.