امریکا میں ہونیوالے ہنگامے اختلاف رائے نہیں افرا تفری ہے، جینیفر لوپیز
اس انتشار کے مناظر ایک حقیقی امریکا کی عکاسی نہیں کرتے، ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ چند انتہاپسند ہیں
جمعہ 8 جنوری 2021 11:19
(جاری ہے)
اداکارہ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر پیغام میں لکھا کہ اس انتشار کے مناظر ایک حقیقی امریکا کی عکاسی نہیں کرتے، ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ چند انتہاپسند ہیں۔
جینیفر لوپیز نے ہنگاموں سے متعلق مزید کہا کہ یہ اختلاف رائے نہیں بلکہ افراتفری ہے۔واضح رہے کہ کیپٹل ہل پر حملے اور واشنگٹن میں ہنگاموں کے دوران 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی اور پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار بھی کرلیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.