eکوئٹہ:مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 10 جنوری 2021 18:50

cکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2021ء) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائپاس پر فائرنگ سے ایک شخص شبیر احمد ولد محمد یوسف جاں بحق ہو گیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔