ق*بھارتی کسانوں کا احتجاج، سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا
ةبھارت میں ہر سال سیکڑوں کسان معاشی بدحالی اورقرضوں سے تنگ آکر خودکشیاں کرتے ہیں ،ہرپریت سنگھ
اتوار 10 جنوری 2021 18:50
(جاری ہے)
احتجاج کرنیوالے کسانوں کوسہولتیں دی جائیں اوران کی بات سنی جائے۔ انہوں نے کسانوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کہ امن اورشانتی بنائے رکھیں۔ پوری دنیا ان کے احتجاج کودیکھ رہی ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی کسان گزشتہ پانچ ماہ سے زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ بھارتی کسانوں نے اگست 2020 میں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا تاہم 15 ستمبر کو اس میں تیزی آگئی۔ پنجاب، ہریانہ اورراجستھان سمیت مختلف ریاستوں میں کسان تنظیموں نے احتجاج شروع کردیا۔ اس وقت 50 سے زائد کسان تنظیمیں احتجاج کررہی ہیں۔ کسانوں نے احتجاج کے دوران ریل روکو، دلی چلو اورریاستی بارڈربند کرنے جیسے اقدامات اٹھائے۔ احتجاج کے دوران اب تک 41 سے زائد کسانوں کی اموات ہوچکی ہیں جن میں 4 کسانوں نے خودکشی کی تھی۔ بھارت میں ہر سال سیکڑوں کسان معاشی بدحالی اورقرضوں سے تنگ آکر خودکشیاں کرتے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق 2019 میں 10ہزار 281 کسانوں نے خودکشیاں کی تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.