فیصل آباد ،گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد کے توسیعی بلاک کو بلاتاخیر فعال کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر محمد علی
جمعہ 15 جنوری 2021 21:33
(جاری ہے)
انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے لفٹس کو چالو کرنے اور فنشنگ ورک کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات کے ثمرات عام مریضوں تک پہنچانے کے لئے ہسپتال کا یہ توسیعی بلاک انتہائی اہم منصوبہ ہے جس کے بقیہ درکار فنڈز بھی حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کئے گئے ہیں لہذا تیز رفتار اقدامات کرکے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ڈپٹی کمشنرنے متعلقہ محکموں اور ہسپتال انتظامیہ کو آپس میں مربوط رابطہ قائم رکھ کر معمولی نوعیت کے ایشو کو فوری حل کرنے اور روزانہ کا تعمیراتی اہداف مختص کرکے اسے مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ توسیعی بلاک کی تعمیراتی پیشرفت کی مسلسل نگرانی کی جائے گی لہذا متعلقہ محکمے ٹاسک کو مکمل کرنے میں ذمہ دارانہ اقدامات بروئے کار لائیں۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے توسیعی بلاک کے تکمیل شدہ اور زیرتعمیر حصوں کی تفصیلات، میشنری کی صورتحال اور دیگر انتظامی وطبی امور سے آگاہ کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.