شیخوپورہ پولیس اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور ناجائز اسلحہ کے خاتمے کیلئے سرگرم عمل
اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم زین اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم علی رضا گرفتار۔ مقدمات درج، قانونی کاروائی جاری عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھے جائیں‘ ڈی پی او غلام مبشر میکن
جمعہ 15 جنوری 2021 23:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او فیروز والہ، غلام دستگیر خان کی زیر نگرانی فیروز والہ سرکل میں جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں تاکہ شہریوں کو مجرمان کی کاروائیوں سے تحفظ دلا کر انہیں پابند سلاسل کرنے کا عمل مزید تیز ہو ۔
ملزمان کے خلاف بروقت کاروائیوں پرڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن نے ایس ڈی پی او فیروز والہ اورپولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھے جائیں اور بہترین سروس ڈلیوری سے پولیس اور عوام کے درمیان روابط کو مزید بہتر اور مضبوط بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.