بائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھوڑدوں گا،ٹرمپ کی تصدیق
حلف برادری کے موقع پر واشنگٹن کا دی نیشنل مال بند، انتہائی دائیں بازو کی درجنوں سائٹس بھی بلاک
اتوار 17 جنوری 2021 13:05
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی کہ 20جنوری کو جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دوں گا،انہوں نے واضح کیا کہ حلف برداری تقریب میں شرکت کا ارادہ نہیں ہے ۔
دوسری جانب 20 جنوری کو امریکا بھر میں پرتشدد مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر ریاستی ایوانوں کی سیکورٹی سخت کردی، نیشنل گارڈز تعینات کردیے گئے۔واشنگٹن کا دی نیشنل مال ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ایف بی آئی کو ہنگامہ آرائی سے متعلق ایک لاکھ سے زائد ڈیجیٹل میڈیا ٹپس موصول ہوئیں جبکہ انتہائی دائیں بازو کی درجنوں سوشل میڈیا ویب سائٹس بند کر دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.