ؤایکسپرٹ ڈی جی کوسی اے اے کے ہاتھوں 78رنز ،اے ایم ٹی نے یوبی لوکریٹیو کی ٹیم کو7وکٹوں سے شکست
ةڈی پی ایس کو 4 وکٹوں سے شکست ،آئی پی سی نے ڈی پی ایس کا129 کاہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
اتوار 17 جنوری 2021 18:55
(جاری ہے)
مبشر علی کوشاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کاایوارڈ دیا گیا۔
اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں اے ایم ٹی نے یوبی لوکریٹیو کی ٹیم کو 7وکٹوں سے شکست دی۔ اے ایم ٹی نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 148رنز بنائے۔ وقاص الدین 44رنز بناکر نمایاں رہے ۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں یوبی لوکریٹیو کی ٹیم 141رنز بناسکی۔ امیر حمزہ 32رنز بناکر نائوٹ آٹ رہے ۔بہترین کارکردگی پر سعد نجم مین آف دی میچ قرار پائے۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئی پی سی نے ڈی پی ایس کو 4 وکٹوں سے پچھاڑدیا ۔ ڈی پی ایس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 129رنز بنائے۔ عمران ٹیپو 41رنز بناکر نمایاں رہے ۔ آئی پی سی کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ولید تبریز 37رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے ۔ ولید تبریز آل رائونڈ رکارکردگی دکھانے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.