محکمہ ایکسائز سندھ منشیات فروشوں کی سرگرمیوں کو کچلنے کے لئے موثر اقدامات کررہا ہے ،مکیش کمار چاؤلہ
اسکالرز اور این جی اوز جیسے معاشرے کے دوسرے اسٹیک ہولڈرز کے تعاون کے بغیر ، ہم اپنے مطلوبہ اہداف حاصل نہیں کرسکتے ہیں،وزیرایکسائز سندھ
منگل 19 جنوری 2021 17:17
(جاری ہے)
انہوں نے یقین دلایا کہ منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور گذشتہ چند ماہ کے دوران صرف ضلع غربی میں منشیات فروشوں کے خلاف سات مقدمات درج کیے گئے ، جس کے تحت 29.180 کلو گرام چرس اور 6.465 کلو افیون ضبط کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرزکو آگے آکر منشیات کی لعنت کے خلاف اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور تمام تعلیمی اداروں کو اس مسئلے پر آگاہی سیمینارز، ورکشاپس اور لیکچرز کا انعقاد کرنا چاہیے تاکہ نوجوان نسل کو منشیات کے مضمرات سے آگاہ کیا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.