دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 22 جنوری 2021 13:09

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 15500کیوسک اور اخرج 15500کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد8000 کیوسک اور اخراج 8000کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد10400 کیوسک اور اخراج100کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پر آمد2100کیوسک اور اخراج 2100کیوسک۔

بیراجو ں میں جناح آمد35800کیوسک اور اخراج 35800کیوسک،چشمہ آمد29500کیوسک اوراخراج 25000کیوسک، تونسہ آمد23100 کیوسک اور اخراج23100 کیوسک،پنجند آمد30700 کیوسک، اور اخراج 27900 کیوسک،گدوآمد 34400کیوسک اور اخراج 25800 کیوسک، سکھر آمد18300کیوسک اور اخراج 14800 کیوسک کوٹری آمد6600 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1470.73 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.974 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1172.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.785 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔