کوئٹہ میں ساس کا بیٹے کے ساتھ مل کر بہو پر تشدد، لڑکی کو گنجا کر دیا، بہو تھانے پہنچ گئی ، ویمن پولیس سینٹر منتقل ،ساس گرفتار
ہفتہ 23 جنوری 2021 11:00
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے لیبر کالونی کا رہائشی فیض محمد جو اس وقت جیل میں ہے اس کی والدہ نے اپنی بہو لائبہ کو گھر سے باہر جانے سے نہ رکنے پر گزشتہ روز اپنے چھوٹے بیٹے علی محمد کے ساتھ مل کر بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے گنجا کر دیا اورپانی کے پائپ سے جسم پروار بھی کیے۔
پولیس نے بتایا کہ اسی دوران بہو کے کزن امیر محمد نے ساس کو تشددکر کے زخمی کردیا ، بہو خالق پولیس تھانے پہنچ گئی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے ساس، اس کے بیٹے علی محمد اور بہو کے کزن امیر محمد کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس نے بہو لائبہ کو ویمن پولیس سینٹر سٹی منتقل کردیا۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.