حیدرآباد،جب تک صنعتکاروں کے مسائل حل نہیں ہوں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا ،محمد ریاض الدین قریشی
ہفتہ 23 جنوری 2021 23:09
(جاری ہے)
وہ اِس بات کا مکمل جائیزہ لے کر پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے قبل سخت شرائط عائد کریں گے جو صنعتکاروں پر کوئی وزن نہ ہوں گے لیکن غیر متعلقہ لوگوں پر بھاری ہوں گے۔
اُنہوں نے کہا حکومتوں کے پاس سرمایہ کی کمی کے سبب وہ تجویز کریں گے پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے مشترکہ منصوبہ جات کے تحت آگے بڑھا جائے اور صنعت و تجارت کو فروغ دیا جائے۔ اِس سے قبل چیمبر سیکریٹریٹ آمد پر معزز مہمان کا پُر تپاک استقبال کرتے ہوئے صدر چیمبر نے اپنے سپاسنامہ میں فلٹر پلانٹ کو فعال کرنے، اے سیریز میں ڈرینج سسٹم کو بحال کرنے، واٹر سپلائی کی غلط بلنگ کی دُرستی، 34 پلاٹوں کی آدھی قیمت لینے کے باوجود قبضہ جات نہ دینے، تجاوزات کے خلاف کارروائی، سیوریج سسٹم کے پانی کا تدارک، اسٹریٹ لائٹ کا بندوبست، سڑکوں اور نالے نالوں کی تعمیر و مرمت اور مسائل کے حل کے لئے صدر چیمبر کی سربراہی میں چیمبر اور سائٹ کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل کے مطالبات شامل تھے۔ اِس موقع پر سابق صدر دولت رام لوہانہ نے بھی خطاب کیا اور چیمبر کے دفتر کے لئے بلڈنگ کی الاٹمنٹ سے متعلق تجویز پیش کی۔ سکندر علی راجپوت، محمد شاہد قائم خانی، پرویز فہیم نوروالا اور عبدالرحمن راجپوت نے بھی صنعتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے تجاویز پیش کیں۔ آخر میں سینئر نائب صدر محمد الطاف میمن نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر احمد ادریس چوہان، سابق صدر محمد اکرم انصاری، اراکین ایگزیکٹیو کمیٹی محمد الناصر، چوہدری محمد اسلم، محمد فہد میاں، وشنو مل، اراکین جنرل باڈی عمر طارق، محمد شریف پونجانی، پہلاج رائے، محمد اکرم آرائیں اور شیخ غلام رسول موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
-
بانی پی ٹی آئی ، اسکے سرکردہ کارندے نفرت اوراشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں :عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا بارشوں کے دوران آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.