لڑکی کو مردہ حالت میں اسپتال چھوڑنے کا معاملہ
لڑکی کی والدہ کو فون کر کے بتایا تھا کہ اُس کی طبیعت خراب ہے، ڈی این اے رپورٹ میں سب واضح ہو جائے گا ۔ ملزم
سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2021 17:22
(جاری ہے)
لڑکی نے مردانہ کپڑے پہن رکھے تھے۔
لڑکی کے خون آلود کپڑے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ تفتیشی افسر کے مطابق لڑکی نے ایم ایس سی کیمسٹری کیا ہوا تھا اور وہ شعبے کے اعتبار سے ٹیچر تھی۔ ملزم اسامہ لڑکی کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہوا۔ یاد رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل اس کیس میں دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ملزم اویس لڑکی کو اسپتال لانے والی گاڑی میں موجود رہا۔اسامہ کی نشاندہی پر اویس کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق غیرقانونی اسقاط حمل کرنے والی خاتون اور معاون بھی زیرحراست ہیں ، حراست میں لیے گئے تمام ملزمان سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ اسقاط حمل کے دوران خون زیادہ بہہ جانے سے اس کی موت واقع ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی کی شناخت مریم فاطمہ کے نام سے ہوئی ، جو گجرات کی رہائشی ہے۔ مریم کے والد نے بتایا کہ بیٹی لاہور کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھی، جو گھر سے یونیورسٹی فیس کے ایک لاکھ 20 ہزار روپے جمع کرانے کا کہہ کر آئی تھی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.